پٹرولنگ پوسٹ انور چوک کی کارکردگی رپورٹ جاری
پٹرولنگ پوسٹ انور چوک نے رواں ماہ کے دورانِ گشت 30 گاڑیوں کو مختلف قسم کی امداد فراہم کی
دائودخیل(نامہ نگار )اسلحہ کے دو مقدمات کااندراج کیا تین عدالتی مفروروں کو گرفتار کر لیا گیا ، چالیس کم عمر موٹرسائیکل سواروں کو بند کیا گیا ۔، انچارج پوسٹ انور چوک اور محرر پوسٹ نے کرونا سے متعلق بیٹ میں سینکڑوں پمفلٹ بھی تقسیم کیے ۔