اسرائیلی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کو شرمناک:ملک شہادت اعوان

اسرائیلی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی  خاموشی کو شرمناک:ملک شہادت اعوان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک شہادت اعوان ایڈووکیٹ نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی افواج کی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ چکا ہے

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) امت مسلمہ بھی صرف مذمت نہیں بلکہ اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف دو ٹوک پالیسی بنائے ، مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، خوشاب شہر میں پارٹی عہدیداروں اور جیالوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اسرائیلی دہشتگرد افواج کا مسجد اقصیٰ پر عملہ بدترین ظلم اور دہشتگردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں