5گرانفروشوں کو جرمانے ، جیل بھیجنے کی وارننگ جاری

5گرانفروشوں کو جرمانے ، جیل بھیجنے کی وارننگ جاری

اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور کی ہدایت پر مجسٹریٹ پرائس کنٹرول شاہد محمود نے دکانوں پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی چیکنگ کی

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا) اور دکانداروں محمد یعقوب، اظہر عباس، لیاقت علی ، جاوید اقبال ،سعید احمد کو مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر مجموعی طور پر نو ہزار روپے جرمانہ کیا اور انہیں وارننگ دی کہ آئندہ اگر انہوں نے گرانفروشی کی تو انہیں جیل بھجوا دیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں