ضلع کونسل کے ممبران کا اجلاس کل طلب

ضلع کونسل کے ممبران کا اجلاس کل طلب

وائس چیئر مین ضلع کونسل سرگودھا محمد سرفراز بھٹی نے ضلع کونسل کے ممبران کا اجلاس کل دس بجے فیصل ہال سرگودھا میں طلب کر لیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اس ضمن میں ضلع کونسل انتظامیہ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ اجلاس سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی ادارے بحال کرنے پر بلایا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں