ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا ڈویژن کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے تقریب

ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن  سرگودھا ڈویژن کی ریٹائر منٹ  کے حوالے سے تقریب

ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا ڈویژن میاں محمد اسماعیل کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ریاض قدیر بھٹی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز،ڈپٹی ڈی ای اوز (سیکنڈری، ایلمنٹری)ہیڈ ٹیچرز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا پی ای ٹی اے ، پی ٹی یو، ایس ای ایس،پی ای اے ،ایس ایس اے ڈسٹرکٹ سرگودھا کے نمائندگان اور فیصل آباد، لاہور ، راولپنڈی سمیت متعدد اضلاع سے محکمہ تعلیم کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں