میانوالی :کلرکس ایسوسی ایشن کالج ونگ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

میانوالی :کلرکس ایسوسی ایشن  کالج ونگ کے عہدیداروں  کی تقریب حلف برداری

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کالج ونگ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری گورنمنٹ کامرس کالج میانوالی میں گزشتہ روز منعقد ہوئی

میانوالی ( نامہ نگار ) تقریب کے مہمان خصوصی ملک رفیع اﷲ پرنسپل کامرس کالج تھے پروگرام میں محمد اقبال خان صدر ایپکا میانوالی اور عصمت اﷲ شاہ جنرل سیکرٹری ایپکا نے خصوصی شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں