خو شاب : اسسٹنٹ کمشنر کامران اشرف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت پنجاب نے خوشاب میں نئے اسسٹنٹ کمشنر کامران اشرف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جبکہ ان کے پیشرو نعمان محمود کو لاہور ٹرانسفر کر دیا ہے ۔