ری فلنگ ،کھلا پٹرول بیچنے والے دوا فراد پکڑے گئے

ری فلنگ ،کھلا پٹرول بیچنے  والے دوا فراد پکڑے گئے

ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس رانا محمد عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سمندری روڈ بخاری چوک میں شوکت کو غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے اور نڑوالا بنگلہ کے قریب مدثر کو گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا اور دونوں کے خلاف مقدمات درج کرواتے ہوئے سامان قبضہ میں لے لیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس رانا محمد عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سمندری روڈ بخاری چوک میں شوکت کو غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے اور نڑوالا بنگلہ کے قریب مدثر کو گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا اور دونوں کے خلاف مقدمات درج کرواتے ہوئے سامان قبضہ میں لے لیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں