گھریلو جھگڑا ،بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کر

 گھریلو جھگڑا ،بھائی نے بھائی  کو فائرنگ کر کے زخمی کر

گھریلو جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا، گھلاپور کے رہائشی امجد کا اپنے بھائی افشان سے کسی بات پر جھگڑا ہوا

سرگودھا(نامہ نگار) ا س دوران امجد نے طیش میں آ کر فائرنگ کر کے افشان کو زخمی کر دیا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں