کڑی شرائط پر قرضوں سے معیشت مستحکم نہیں ہورہی ، عرفان حیدر

 کڑی شرائط پر قرضوں سے معیشت  مستحکم نہیں ہورہی ، عرفان حیدر

صدر انجمن تاجران کارخانہ بازار ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ قرضوں کے حصول کیلئے مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط قبول کرناہی ملک میں خوفناک مہنگائی کاباعث ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کڑی شرائط پرحاصل کیے گئے قرضوں سے معیشت مستحکم تونہیں ہورہی بلکہ بسترمرگ پرپہنچ چکی ہے ، عام آدمی کی زندگی آج معاشی مشکلات سے دوچارہورہی ہے موجودہ حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کے اپنے وعدے پورے اس کے ساتھ ساتھ بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے سٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے پالیسیاں ترتیب دے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں