سرگودھا کے عوام ہر گزرتے دن کیساتھ مسائل کا شکار ،شفیق الرحمن

سرگودھا کے عوام ہر گزرتے دن  کیساتھ مسائل کا شکار ،شفیق الرحمن

صدر انجمن تاجران و ایگزیکٹو ممبر سرگودھا چیمبر آف کامرس شفیق الرحمن نے کہا کہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا شہر میں ارکان اسمبلی کی عدم توجہی کے باعث سرگودھا کے عوام کیلئے گٹروں ملا پانی’ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں جوہڑوں کا منظر پیش کرتی گلیاں’ اندھیرے میں ڈوبے بازار مقدر بنا دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں