صاف پانی اور سیوریج کے مسائل کے حل کیلئے کام شروع ہونیکا امکان

 صاف پانی اور سیوریج کے مسائل  کے حل کیلئے کام شروع ہونیکا امکان

ایشین ڈؤیلپمنٹ بینک اور حکومت پنجاب کے مشترکہ پروگرام کے تحت سرگودہا میں عوام کامعیار زندگی بہتر بنانے انہیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج جیسے مسائل سے چھٹکارا دلانے کیلئے مختلف منصوبے اسی مالی سال شروع کئے جانے کا امکان ہے

سرگودھا(نامہ نگار )ذرائع کے مطابق سرگودہاشہر کے باسیوں کو پینے کے صاف پانی کی دستیابی کیلئے از سر نو سکیم تعمیر کی جا ئیگی اس طرح شہر کا 80فیصد ناکارہ سیوریج سسٹم کے متبادل پورے شہر میں پورا نیا سیوریج سسٹم بچھایاجائیگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں