تیزرفتاری اور غفلت سے ڈرائیونگ،ڈمپر ڈرائیور گرفتار

 تیزرفتاری اور غفلت سے  ڈرائیونگ،ڈمپر ڈرائیور گرفتار

سرگودھا میانوالی روڈ پر ڈمپر ڈرائیور کی غفلت سے تیز رفتاری پر مقدمہ درج

قائدآباد (نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق ڈرائیور عرفان قوم رانا سکنہ چک نمبر 43ایس بی سرگودھا ڈمپر نمبری 8665ایم ایل سی کو میانوالی کی طرف سے خوشاب جاتے ہوئے انتہائی تیز رفتاری اور غفلت سے چلارہاتھا جسے بندیال پٹرولنگ چیک پوسٹ اہلکاروں نے روک کر ڈرائیور کوحراست میں لے لیا اور تھانہ بند کر دیا، پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں