پسماندہ طبقات کے لئے حکومتی اقدامات عوام کو جلد نظر آئیں گے ،جویریہ آہیر

 پسماندہ طبقات کے لئے حکومتی اقدامات  عوام کو جلد نظر آئیں گے ،جویریہ آہیر

قومی اسمبلی کی رکن محترمہ جویریہ آہیر نے کہا ہے کہ پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے حکومتی اقدامات عوام کو جلد نظر آئیں گے

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مشکل وقت گذر چکا ہے اب اللہ تعالی نے چاہا عوام کیلئے آسانیاں ہی آسانیاں پیدا ہونگی۔ کرونا جیسی وبا میں وطن عزیز سمیت دنیا بھر کا ہر شخص متاثر ہوا ہے مگر حکومت پاکستان نے جس دانشمندانہ سوچ کیساتھ اس پر قابو پایا ہے عالمی ادارہ صحت سمیت دنیا بھر کی این جی اوز عمران خان اور پی ٹی آئی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں