آلودگی پھیلانے پر 4بھٹے سیل

آلودگی پھیلانے پر 4بھٹے سیل

آلودگی پھیلانے والے مزید چار بھٹہ خشت سیل کر وا دیئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )جلال پور، ساہی وال کے علاقوں میں بھٹہ مالکان محمد اقبال، محمد عثمان، مظہر اور دلشاد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں