پانی چور 3زمیندار پکڑے گئے

پانی چور 3زمیندار پکڑے گئے

پانی چوری کرنیوالے 3زمینداروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) لغاری والا، موضع دلاور اور اطراف میں ذوالفقار، طاہر عباس اور عمر حیات کو کٹ لگا کر پانی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں