آئی ایم ایف ،سودی نظام سے نجات تک معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی ،رائو طاہر مشرف

آئی ایم ایف ،سودی نظام  سے نجات تک معیشت مضبوط  نہیں ہوسکتی ،رائو طاہر مشرف

سابق امیدوار حلقہ این اے 88 راؤ طاہر مشرف نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا خواب پورا کرنے کیلئے خلوص دل سے کام کرنا ہو گا

بھلوال(نمائندہ دنیا )سودی نظام سے نجات کے بغیر پاکستانی معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی، جب تک ہم آئی ایم ایف کی لعنت اور سودی نظام سے نجات حاصل نہیں کرتے اس وقت تک پاکستان کی معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں