کالعدم مذہبی تنظیم کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، مقدمات در ج

کالعدم مذہبی تنظیم کے کارکنوں  کی پکڑ دھکڑ، مقدمات در ج

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کاروائیاں، کالعدم مذہبی تنظیم کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑجبکہ متعدد کے خلاف مقدمات در ج کر لئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ کاروائی نقص امن کے پیش نظر عمل میں لائی جا رہی ہے ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے تنظیم کے کارکنوں کی رہائش گاہوں کو چیک کیا غیر حاضر پائے جانیوالے کارکنوں محمد منیر، صادق امین ،رفیق وغیرہ کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے ۔جبکہ اس دوران گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں