رانا علیم اختر مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے

رانا علیم اختر مختصر علالت  کے باعث انتقال کرگئے

تحصیل بھلوال بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا شہزاد علیم ایڈووکیٹ کے والد رانا علیم اختر گزشتہ روز مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے

بھلوال(نمائندہ دنیا ) جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں صحافیوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں