مالی گوشوارے جمع کروانے کیلئے دی گئی مہلت ختم ،توسیع کا مطالبہ

مالی گوشوارے جمع کروانے کیلئے  دی گئی مہلت ختم ،توسیع کا مطالبہ

مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے دی گئی مہلت گزشتہ روز ختم ہوگئی انٹر نیٹ پرابلم کی وجہ سے کئی لوگ گوشوارے جمع نہ کروا سکے

سرگودھا (نامہ نگار ) جس پر تاجروں کا کہنا تھا کہ مالی گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے تاکہ لوگ احسن طریقہ سے اپنے گوشوارے جمع کرواسکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں