مدنیہ ٹائون :تالے توڑ کر غریب خاتون کے گھر چوری

 مدنیہ ٹائون :تالے توڑ کر غریب خاتون کے گھر چوری

آمنہ بی بی لوگوں کے گھروں میں کام گئی ،واپس آئی تو تالے ٹوٹے تھے

شاہپور صدر( نمائندہ دنیا ) تھانہ شاہپور کی قریبی کالونی مدنیہ ٹاون میں دن د ہاڑے ایک غریب خاتون آمنہ بی بی کے گھر تالے توڑ کر نامعلوم چوروں نے ٹرنکوں کے تقریبا 80 ہزار روپے ،موبائل فون مالیت 12 ہزار روپے اور دیگر سامان لے گئے ،آمنہ بی بی لوگوں کے گھروں میں کام کرنے کے لیے چلی جاتی ہے جبکہ اس کا بیٹا مقامی سکول میں پڑھتا ہے جب وہ سہہ پہر کام کاج سے فارغ ہو کر تو تالے ٹوٹے پڑے تھے اور سامان بکھرا پرا تھا پولیس تھانہ شاہپور نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں