سلانوالی کی تمام اہم سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہو گئیں

سلانوالی کی تمام اہم سڑکیں  ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہو گئیں

شہر کی تمام شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی سرگودھا براستہ شاہین آباد روڈ، سلانوالی سرگودھا براستہ چک نمبر 116شمالی روڈ ،سلانوالی جھنگ براستہ جھامرہ روڈ ،سلانوالی فیصل آباد براستہ چک نمبر 136جنوبی روڈ ،سلانوالی چنیوٹ براستہ بڑانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ گئیں جس کے باعث ہر طرف گردوغبار کے بادل دکھائی دیتے ہیں اور ٹریفک کی روانی متاثرہ ہونے سے لوگو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں