شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو زخمی کر دیا

شوہر نے فائرنگ کر کے  اپنی بیوی کو زخمی کر دیا

بیوہ کیمپ خوشاب میں طہور الحسن نے فائرنگ کر کے اپنی شریک حیات رخسانہ بی بی کو شدید زخمی کر دیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) مضروبہ رخسانہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرزاس کی زندگی بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں