دُلے والا میں عید میلادالنبی ؐکامرکزی جلوس جامع مسجد انوار رضا سے نکالا گیا

دُلے والا میں عید میلادالنبی ؐکامرکزی  جلوس جامع مسجد انوار رضا سے نکالا گیا

عید میلادالنبی ؐکامرکزی جلوس جامع مسجد انوار رضا المعروف شرقی عید گاہ سے 9بجے برآمد ہوا

دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) جلوس اپنے روائتی راستہ نیازی چوک عزیز بازار مسلم بازار جناح روڈ سے ہوتا ہوا براستہ اڈا نصرت والا ،مین بازار سنہری مسجد صرافہ بازار جامع مسجد انوار رضا پر درود سلام کے نذرانے کے ساتھ ختم ہوا ،جلوس میں گرد نواح سے متعدد چھوٹے بڑے جلوس شامل ہو گئے ، جلوس کے اختتام پر شرکاء جلوس کو مصطفوی لنگر تقسیم کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں