سرگودھا یونیورسٹی :ایم اے ، ایم ایس سی کے دو پرچے ملتوی

سرگودھا یونیورسٹی :ایم اے ، ایم ایس سی کے دو پرچے ملتوی

سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے ایم اے ، ایم ایس سی کے پہلے دو پرچے ملتوی کر دئیے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )یہ فیصلہ گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، راولپنڈی اور دیگر علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔ باقی پرچہ جات 01نومبر2021سے پہلے سے جاری شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے جبکہ ملتوی ہونے والے پرچوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں