ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کا ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں میڈیکل کیمپ

ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال  کی انتظامیہ کا ڈسٹرکٹ  جیل شاہ پور میں میڈیکل کیمپ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جس میں پر ڈسٹرکٹ آئی سپیشلیٹ ڈاکٹرذوالفقار علی ،ڈسٹرکٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عبید اصغرخان نیازی ؛ ڈسٹرکٹ سکن سپشلیسٹ ڈاکٹر فواد حسین اور ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر بلال شاھد نے کیمپ میں آئے متعدد قیدیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں