عوام کو پٹرول پمپ مالکان نے لوٹنا شروع کر دیا

عوام کو پٹرول پمپ مالکان  نے لوٹنا شروع کر دیا

مہنگائی سے پریشان عوام کو پٹرول پمپ مالکان نے لوٹنا شروع کر دیا

شاہپورصدر(نامہ نگار )شاہپورصد ،سٹی ،جھاوریاں اور گردونواح کے دیہات میں قائم درجنوں پٹرول پمپز عوام کو مبینہ طور پر لوٹنے میں مصروف ہیں، کوئی ایسا پٹرول پمپ نہیں جس کا پیمانہ پورا ہو ،مہنگائی کے ہاتھوں عوام پہلے ہی شدید پریشان ہے ،شہریوں نے ڈی سی سرگودھاسے مطالبہ ہے کہ اسسٹنٹ کمشنرشاہپور تحصیل کے تمام پٹرول پمپوں کو روزانہ کی بنیاد پر خود چیک کروائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں