کورونا سے جاں بحق 11ڈاکٹروں کا تعزیتی ریفرنس31اکتوبر کو ہوگا

 کورونا سے جاں بحق 11ڈاکٹروں  کا تعزیتی ریفرنس31اکتوبر کو ہوگا

پی ایم اے سرگودھا کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ ’ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فواد حسین اور پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر ڈاکٹر غلام حسین فیضی ’جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد آصف چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کہ جب سے کورونا کی وباء پھوٹی ہے ضلع سرگودھا کے 11 ڈاکٹرز ہم سے جدا ہو گئے ۔ ان تمام ڈاکٹرز کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ 31 اکتوبر بروز اتوار شام 7 بجے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں