بہترین کارکردگی پر ضلعی ممبر ہیومن رائٹس کمیٹی ثناور بالم کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا

بہترین کارکردگی پر ضلعی ممبر ہیومن رائٹس  کمیٹی ثناور بالم کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا

ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کی جانب سے ہیومن رائٹس کے حوالے سے بہترین کارکردگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پر ضلعی ممبر ہیومن رائٹس کمیٹی سرگودہا ثناور بالم کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ارشد وٹو نے سر ٹیفکیٹ دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی ممبر ہیومن رائٹس کمیٹی سرگودہا ثناور بالم کی انسانی حقوق کے حو الے سے خدمات لائق تحسین ہیں ’ ثناور بالم نے جس دلجمعی اور محنت کے ساتھ انسانی حقوق پر کام کیا ہے وہ نا قابل فراموش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں