2اشتہاری گرفتار کر لئے گئے ،16افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

2اشتہاری گرفتار کر لئے گئے  ،16افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کے احکامات پر تھانہ صدر بھکر کے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن ،اشتہاری گرفتار، تھانہ صدر بھکرکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا

دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) نفری تھانہ ،ایلیٹ فورس سپیشل برانچ ،سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا ،محمد حفیظ ،مہربان کو گرفتار کر لیا، مشکوک افراد کی چیکنگ کے دوران 16افراد کی بذریعہ بائیو میٹرک ویری فیکشن سسٹم تصدیق عمل میں لائی گئی جنھیں بعد از کلئیرنس فارغ کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں