کالے اورسفید تیتر کا شکار روکنے کیلئے ٹیمیں تشکیل

کالے اورسفید تیتر کا شکار  روکنے کیلئے ٹیمیں تشکیل

کالے اورسفید تیتر کے شکار پر عائد پابندی پر عملدرآمداور اس کی نسل ناپید ہونے سے بچانے کیلئے ضلعی سطح پر ٹیمیں تشکیل دی گئیں

سرگودھا(نامہ نگار ) وائلڈ لائف حکام کے مطابق موسم سرما میں تیتر کی افزائش نسل شروع ہو جاتی ہے ’ شکاری تیتر کے شکار سمیت چھوٹے بچوں کو پکڑ کر ان کی نسل میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتے ہیں’ تیتر کی نسل کی بقاء کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو غیر قانونی شکار اور بچے پکڑنے والے افراد کے خلاف کارروائی کریں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں