گیس پریشر کی کمی نے عوام کو پریشانی میں مبتلا کر دیا،محمد ارشد

 گیس پریشر کی کمی نے عوام کو  پریشانی میں مبتلا کر دیا،محمد ارشد

سیاسی کارکن محمد ارشد کپتان نے کہا ہے کہ گیس پریشر کی کمی نے عوام کو پریشانی میں مبتلا کرکے رکھ دیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شہری بازار سے مہنگے داموں کھانا خرید کر کھانے پر مجبور ہیں ارکان اسمبلی کو چاہیئے کہ وہ گیس پریشر کے مسئلے کو ایوان میں اٹھائیں ، حکومت فوری طور پر عوام کو سردی کے موسم میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں