سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 دسمبر کو’’ شب مزاح‘‘کے عنوان سے مزاحیہ مشاعرہ ہو گا

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام  9 دسمبر کو’’ شب مزاح‘‘کے  عنوان سے مزاحیہ مشاعرہ ہو گا

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 دسمبر کو‘‘ شب مزاح ’’کے عنوان سے مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مشاعرہ رات6:30 بجے یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر سے نامور مزاحیہ شعراء حضرات شرکت کریں گے ۔ سرگودھا یونیورسٹی کے مشاعرے میں شرکت کرنے والے شعراء میں انور مسعود، انعام الحق جاوید، سید سلمان گیلانی، بدر منیر، اشفاق احمد ورک، مرلی چوہان، طاہر شہیر، سعید اقبال سعدی، عزیز فیصل اور خلیل ساحر شرکت کریں گے .۔ وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد مظہر سلیم مشاعرہ کی صدارت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں