تھانہ جنڈانوالہ پولیس کی کارروائی، چوری کی کار پکڑ لی

 تھانہ جنڈانوالہ پولیس کی  کارروائی، چوری کی کار پکڑ لی

چاندنی چوک(نمائندہ دنیا) تھانہ جنڈانوالہ پولیس کی کارروائی، لاہور تھانہ گلشن اقبال سے چوری ہونے والی گاڑی پکڑ لی۔

 2 سال قبل تھانہ گلشن اقبال لاہور کی حدود سے چوری ہونے والی سوزوکی کلٹس ماڈل 2017 رنگ سفید مالیت 20 لاکھ روپے جنڈانوالہ پولیس نے قبضہ میں کر قانونی کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں