قوم کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف حکومت کے ساتھ ہے ،حسنین اولکھ

قوم کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف  حکومت کے ساتھ ہے ،حسنین اولکھ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کنوینئر آئی ایس ایف پنجاب حسنین اولکھ نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن فرسود ہ اور کرپٹ نظا م کے خاتمہ اور اچھے نظا م پر عمل درآ مد کیلئے بھر پور جدوجہد کر ر ہے ہیں۔

ا ن کی یہ کو شیش کامیابی سے ہمکنار ہو ر ہی ہیں ۔پاکستا ن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرپٹ سیاستدانوں پر ہاتھ ڈال کر انہیں منطقی انجام تک پہنچا نے کی جدوجہد کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں