سلنڈرزپر28گاڑیوں کے چالان

سلنڈرزپر28گاڑیوں کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )غیر قانونی سلنڈروں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 28گاڑیوں کے چالان اور 9 گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا۔

ماسک نہ پہننے پر مسافروں کو وارننگ جاری کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں