اختر عباس خان بلوچ چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم سرگودھا تعینات

اختر عباس خان بلوچ چیف ایگزیکٹو  آفیسر محکمہ تعلیم سرگودھا تعینات

شاہ پور صدر (نامہ نگار ) سیکرٹری سکولر ایجوکیشن گورنمنٹ آف پنجاب نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری ضلع سرگودھا اختر عباس خان بلوچ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم سرگودھا تعینات کردیا۔

 سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم ریاض قدیر بھٹی کو لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں