دیوار گرانے ،پلاٹ کا تنازع،خاتون سمیت 2افراد پر تشدد

دیوار گرانے ،پلاٹ کا تنازع،خاتون  سمیت 2افراد پر تشدد

سرگودھا(نامہ نگار ) جھگڑے کے دو مختلف واقعات کے دوران 11شمالی میں دیوار گرانے کے تنازعہ پر زیب طاہرہ و دیگر نے ہمسائی رخسانہ بی بی کو ڈنڈے مار کر لہو لہان کر دیا۔

موضع چوہال میں پلاٹ کے تنازعہ پر منور اور اسکے ساتھی عبید اﷲ کو تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے ،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں