ٹک ٹاک سٹار مہک ملک کی سحری،ہوٹل پر عوام کا رش لگ گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا کھانوں کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے ، فیکٹری ایریا چوک میں معروف ٹک ٹاک سٹار مہک ملک نے بھی ہوٹل کا رخ کیا۔۔۔
اور خود ہوٹل پر سحری میں دیسی گھی سے پراٹھے ، بٹیرا کڑاہی سمیت طرح طرح کے مزیدار کھانے تیار کیے اور دوستوں کے ساتھ سحری کا لطف اٹھایا ،مہک ملک کو دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد ہوٹل پر جمع ہو گئی اور مہک ملک سے سیلفیاں بناتے رہے۔