سی ای او ایجوکیشن اختر عباس خان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سی ای او ایجوکیشن اختر عباس خان  کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

شاہ پور (نمائندہ دنیا )چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا اختر عباس خان کے چارج سنبھالنے پر پرنسپل گورنمنٹ کالج محمد حسین لک ،رانا اعظم خان۔۔

، ملک رب نواز اعوان،حاجی مسعود احمد ،چو دھری یعقوب گوندل، حاجی نور الٰہی بھٹی ، ملک اظہر کنڈان،محمد اقبال نصرت، ملک ایوب کمبو، ملک اعجاز اعوان، اقبال عادل، عمر اختر ھاشمی، ملک عزیز الرحمنٰ ،محبوب بھٹی قاضی جبار نے مبارک باد پیش کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں