پرچی جوا کروانے والا پکڑا گیا

پرچی جوا کروانے والا پکڑا گیا

سرگودھا(نامہ نگار)پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شمع چوک میں چھاپہ مار کر شوکت علی نامی شخص کوپرچی جوا کے ذریعے سادہ لوح عوام سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شمع چوک میں چھاپہ مار کر شوکت علی نامی شخص کوپرچی جوا کے ذریعے سادہ لوح عوام سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں