نوسر باز شہری سے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے 2لاکھ نکلوا کر فرار

نوسر باز شہری سے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے 2لاکھ نکلوا کر فرار

سرگودھا(نامہ نگار)نامعلوم نوسر باز شہری سے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے دو لاکھ روپے اکاؤنٹ سے نکلوا کر رفوچکر ہو گیا ۔

 36جنوبی کا ذوالقرنین مقامی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوانے گیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے دھوکہ سے اس کا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر لیا اور اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے نکلوا کر غائب ہو گیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ا س کی تلاش شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں