یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام ورکشاپ

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ علوم  اسلامیہ کے زیر اہتمام ورکشاپ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام اعلیٰ اثرات کے حامل تحقیقی مقالات لکھنے کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں ماہرین تعلیم نے روز مرہ مسائل اور کے حل بالخصوص معاشرتی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے تحقیقی مقالات لکھنے پر رہنمائی فراہم کی۔ ورکشاپ میں اساتذہ، طلبا وطالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز نے بھرپور شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں