ناقص سکیورٹی ،مقدمات درج

ناقص سکیورٹی ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )بگہ بلوچاں، شیخ جلیل، ترکھانوالہ سمیت مختلف علاقوں میں پٹرول پمپوں کے ناقص سکیورٹی انتظامات سامنے آنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ،افضل کو حراست میں لے لیا گیا۔

بگہ بلوچاں، شیخ جلیل، ترکھانوالہ سمیت مختلف علاقوں میں پٹرول پمپوں کے ناقص سکیورٹی انتظامات سامنے آنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ،افضل کو حراست میں لے لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں