3خواتین اغوا،مقدمات درج

3خواتین اغوا،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )6شمالی سے 25سالہ (آ)،اولڈ سول لائن سے 36سالہ (م)،پھلروان سے 35سالہ (ا)دن دیہاڑے اچانک غائب ہو گئیں، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

6شمالی سے 25سالہ (آ)،اولڈ سول لائن سے 36سالہ (م)،پھلروان سے 35سالہ (ا)دن دیہاڑے اچانک غائب ہو گئیں، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں