تاش پر جوا،6جواری گرفتار

تاش پر جوا،6جواری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے طارق آباد میں چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلتے چھ جواری پکڑ لئے ،عثمان، تیمور ، ارسلان وغیرہ جواء کو حراست میں لے کر داؤ پر لگی ہزاروں روپے رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس نے طارق آباد میں چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلتے چھ جواری پکڑ لئے ،عثمان، تیمور ، ارسلان وغیرہ جواء کو حراست میں لے کر داؤ پر لگی ہزاروں روپے رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں