عمر رسید ہ خاتون کے ورثاء کی تلاش

عمر رسید ہ خاتون کے ورثاء کی تلاش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عمر رسید ہ خاتون کے ورثاء کی تلاش، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ریلوے اسٹیشن سرگودھا سے ایک عمر رسیدہ خاتون ملی۔۔۔

جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو ملنے سلیمان پورہ جارہی تھی کہ راستہ بھول گئی،اگر اس کے ورثاء کا کسی کو پتہ ہو تو فوری 03152679346 پر رابطہ کرکے اطلاع دیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں