عوام کیلئے اصل مسئلہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہے ،حسنین ارشد اولکھ

عوام کیلئے اصل مسئلہ اپنے بچوں  کا پیٹ پالنا ہے ،حسنین ارشد اولکھ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنماء حسنین ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ عوام کیلئے اصل مسئلہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہے۔۔۔

 ای سی ایل میں نام ڈالنے نکالنے کے کھیل سے ناواقف قوم صرف اور صرف دو وقت کی روٹی اور روزگار چاہتے ہیں بڑے بڑے سفید پوش لوگوں کے برہم کھول دیئے ہیں گھر کا سرکل چلانے کیلئے وہ دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہیں پوری قوم کو سمجھ آگئی ہے کہ اس حالات میں پاکستان کے عوام کو کن لوگوں نے پہنچایا ہے وقت تبدیل ہورہا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں