پرچی جواء کھیلتے ہوئے 4افراد گرفتار،مقدمہ درج

پرچی جواء کھیلتے ہوئے 4افراد گرفتار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساجد شہید پولیس نے ریلوے روڈ پر چھاپہ مار کر شوکت وغیرہ چار افراد کو۔۔۔

 پرچی جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر داؤ پر لگی بھاری رقوم اور جعلی انعامی کوپن برآمد کر لئے ، اور ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں