لاوارث بچے کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا

لاوارث بچے کو ورثا کے  حوالے کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کو ملنے والے لاوارث بچے کے ورثاء کو تلاش کرکے ان کے حوالے کر دیا بتایا جاتا ہے۔۔۔

کہ پولیس کو ایک لاوارث بچے کی اطلاع ملی کہ جس پر بچے کو فوری اپنی تحویل میں لیکر اس کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی مقامی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کے والدین کو ڈھونڈا ،اورتصدیق کرنے کے بعد بچے کو ورثاء کے حوالے کیا گیا ورثاء نے پولیس کی خدمات کو سراہا اور شکریہ ادا کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں